تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈاکٹرز کونسل کا خیبر پختون خوا کے تمام نجی وسرکاری اسپتال و کلینک بند کرنے کا اعلان

ڈاکٹرز کونسل کا خیبر پختون خوا کے تمام نجی وسرکاری اسپتال و کلینک بند کرنے کا اعلان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختون خوا کی ڈاکٹرز کونسل نے اعلان کیا ہے کہ کل سے صوبے کے سرکاری اسپتالوں کے ساتھ اب تمام نجی اسپتال و کلینک بھی بند رہیں گے، خیبر پختون خوا کی ڈاکٹرز تنظیموں کی جانب سے اپنے ساتھی ڈاکٹر ضیاء الدین پر صوبائی وزیر صحت کے گارڈز کے مبینہ تشدد کے خلاف 3 دن سے احتجاج اور طبی سروسز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، ڈاکٹروں نے تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کا مکمل بائیکاٹ کیا تھا تاہم اب صوبے کی ڈاکٹرز کونسل نے اعلان کیا ہے کہ کل سے صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسپتال وکلینکس بھی بند کردیئے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے