Home / اہم خبریں / قتل اور اغوا کا جرم ثابت نہ ہونے پر میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے تین ملزمان کو بری کردیا

قتل اور اغوا کا جرم ثابت نہ ہونے پر میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے تین ملزمان کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل اور اغوا کا جرم ثابت نہ ہونے پر تین ملزمان کو بری کردیا۔ ڈگری پولیس اسٹیشن میں 2012 میں محمد یاسین آرائیں، محمد آصف آرائیں اور محمد یوسف راھموں پر قتل اور اغوا کا مقدمہ مسمات حسینہ کی مدعیت میں درج تھا۔ مسمات حسینہ نے اپنے شوہر محمد ساجد کو ملزمان کی جانب سے اغوا کرکے قتل کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ الزام ثابت نہ ہونے کی وجہ سے تمام ملزمان کو بری کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے