Home / اہم خبریں / سیال کالونی میرپورخاص میں شوہر کے تشدد سے بیوی زخمی۔ زخمی خاتون وومین پولیس اسٹیشن پہنچ گئی

سیال کالونی میرپورخاص میں شوہر کے تشدد سے بیوی زخمی۔ زخمی خاتون وومین پولیس اسٹیشن پہنچ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیال کالونی میرپورخاص میں شوہر کے تشدد سے بیوی زخمی۔ زخمی خاتون وومین پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون شبانہ کا کہنا ہے کہ میرا شوہر وسیم دبئی میں رہتا ہے ایک ہفتہ قبل آیا ہے مجھ پر تشدد کیا ہے اگر پولیس نے کاروائی نہیں کی تو میرا شوہر مجھے میرے بچوں کو مار کر واپس دوبئی فرار ہوسکتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے