Home / اسلام آباد / وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل

وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔ پولیس کا اس متعلق کہنا ہے کہ 15 مئی کو چک شہزاد سے لاپتہ بچی کو قتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا، فرشتہ کی نعش کو جنگل سے بر آمد کیا گیا، پوسٹ مارٹم کر لیا گیا جبکہ ملزمان کی تلاشی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ دوسری جانب وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے بچی فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی اور سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے