Home / admin (page 692)

جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات۔ ڈاکٹرسیمی جمالی نے جناح ہسپتال کے اطراف ٹریفک جام کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ روزانہ ہزاروں مریض ہسپتال آتے ہیں لیکن ٹریفک جام کی وجہ سے مشکلات ہوتی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی میونسپل انتظامیہ کی جانب سے آوار کتوں کے خلاف آپریشن سگ گزیدگی جاری دوسرے روز 75 کتے مار دیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مخلتف علاقوں اسکیم نمبر 2، واپڈا کالونی، شمع گراٶنڈ، بھانسنگھ آباد اور سیٹلاٸٹ ٹاؤن میں آوارہ کتوں کو گوشت اور ماوے میں زہر دیا گیا اس موقع پر قاٸم مقام چیٸرمین بلدیہ فرید احمد خان، ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے زمیندار …

مزید پڑھیں

نامعلوم افراد نے پرنس روڈ کوئٹہ پر فائرنگ کرکے پولیس کے ہیڈ کانسٹبل کو شہید کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پولیس کے مطابق پولیس کے ہیڈ کانسٹبل مجیب الرحمن پرنس روڈ پر اپنے دوستوں کے ہمراہ ہوٹل کے باہر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس وہ زخمی ہوگئے۔ مجیب الرحمن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا …

مزید پڑھیں

بلوچی اسٹریٹ کوٸٹہ سے بچہ چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر گوالمنڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ملزم افغان مہاجر ہے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچی اسٹریٹ کوٸٹہ سے بچہ چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر گوالمنڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا جو افغان مہاجر ہے اور اس کے ساتھ مہاجر کارڈ بھی موجود ہے بچے کو اٹھاکر بوری میں ڈال رہا تھا جسے دیکھ کر علاقے کے رہاٸشیوں …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کا مکمل صفایا کردینے کا عزم مختلف جراٸم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزم کے خلاف مقدمے کا اندراج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے ماہ رمضان میں چوروں …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہ فیصل پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف گھیراٶ بھاری مقدار میں زہریلا گٹکا و چھالیہ برآمد ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) شاہراہ فیصل پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف گھیراٶ بھاری مقدار میں زہریلا گٹکا و چھالیہ برآمد ملزمان میں شامل شعیب، نصیر، ستار اور زاکر کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے ایس ایچ …

مزید پڑھیں

زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد۔ انسپکٹر مظہر اقبال اعوان کی سرجانی ٹاؤن تھانے میں تعیناتی خوش آئند ہے۔ انسپکٹر مظہر اقبال اعوان بہادر و جانباز آفیسر ہے ان کی تعیناتی سے …

مزید پڑھیں

میہڑ کیبل کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان جانبحق گھر میں کہرام علاقے میں سوگ کی لہر چھاگئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کیبل کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان جانبحق گھر میں کہرام علاقے میں سوگ کی لہر چھاگئی، تفصیلات کے مطابق میہڑ بیٹو روڈ پر ٹی وی کے دوکان پر کام کرنے والے 17 سالہ نوجوان محمد سلیمان ولد سکندر ببر جو صبح جیسے …

مزید پڑھیں

لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گھر والے بچوں کو چھوڑ کر خریداری کے لئے باہر چلے گئے۔ بچے کھیل کود میں مصروف تھے۔ دونوں بچے کھیلتے ہوۓ آٹے کی پیٹی میں چھپ گے۔ پیٹی …

مزید پڑھیں

پیچھلی دو حکومتوں کے قرضے اب وزیراعظم عمران خان کو واپس ادا کرنے ہیں، شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ کا رہنماء پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی جاری کردہ میڈیا بریفننگ پر ردعمل۔ شاہین شیخ کہتی ہیں وزیراعظم عمران خان سے قبل دو حکومتیں آئی ایم ایف سے قرضہ لے چکی ہیں جس میں پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں