Home / admin (page 682)

بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

بورے والا (بیورو رپورٹ) بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی۔ ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ اگرپولیس کواطلاع دی تو ویڈیو وائرل کردیں گے۔ ملزمان کی متاثرہ لڑکے کو دھمکی۔  

مزید پڑھیں

کراچی ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا رات گئے حیدری مارکیٹ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا رات گئے حیدری مارکیٹ کا دورہ۔ مارکیٹ پر قائم پولیس استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں تعینات مرد و خواتین اہلکاروں سے ملاقات کرکے ان کو عوام کی رہنمائی اور خدمت کے لئے اپنی ہرممکن کوشش کرنے …

مزید پڑھیں

پیشہ ور گداگروں نے ماہ رمضان میں شہر جام پور کا رخ کر لیا بازاروں, محلوں, مارکیٹوں اور چوراہوں پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں جس سے حق دار زکات, صدقات اور فطرانہ حاصل کرنے سے محروم ہیں

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پیشہ ور گداگروں نے ماہ رمضان میں شہر جام پور کا رخ کر لیا بازاروں, محلوں, مارکیٹوں اور چوراہوں پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں جس سے حق دار زکات, صدقات اور فطرانہ حاصل کرنے سے محروم ہیں, تفصیل کے مطابق اسلام نے معاشرے کے …

مزید پڑھیں

پشاور تھانہ خان رازق کی حدود میں قصہ خوانی بازار میں پولیس اہلکار کو شکایت دکاندار کو مہنگی پڑ گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ خان رازق کی حدود میں قصہ خوانی بازار میں پولیس اہلکار کو شکایت دکاندار کو مہنگی پڑ گئی۔ موبائل مارکیٹ کباڑی بازار میں دکاندار نے پولیس اہلکار خالد کو رش کی شکایت کردی۔ پولیس اہلکار نے شکایت کرنے والے دکاندار کو دھرلیا۔ دکاندار کی …

مزید پڑھیں

عیدالفطر کی آمد پر سکیورٹی کو مزید ہائی الرٹ کیا گیا ہے ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کیلئے پولیس افسران کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے ہیں۔ ڈی پی او راجن پور ہارون رشید خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) عیدالفطر کی آمد پر سکیورٹی کو مزید ہائی الرٹ کیا گیا ہے ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کیلئے پولیس افسران کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے ہیں مین بازاروں، مارکیٹوں میں کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبلز کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور …

مزید پڑھیں

کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے ہیڈ محرر کے خلاف شوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ خود ساختہ لوگوں نے فرض شناس ہیڈ محرر کو مختلف حربے اپنا کر بدنام کرنا شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے ہیڈ محرر راٶ فیاض احمد کے خلاف شوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے خود ساختہ لوگوں نے فرض شناس ہیڈ محرر راٶ فیاض احمد کو مختلف حربے اپنا کر بدنام کرنا شروع کردیا، ہیڈ محرر زمان ٹاؤن راٶ …

مزید پڑھیں

کراچی چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت گٹکا مافیا کے کارندے و منشیات فروش کو دپوچ لیا ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

ڈگری میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مرض میں مبتلا شخص جان کی بازی ہار گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری میں ایچ آئی وی میں مبتلا دودو ولد گل محمد خاصخیلی شدید علیل رہنے کے بعد آج انتقال کرگیا۔ دودو کو کچھ دن پہلے ایچ آئی وی پازیٹو ڈائگنوس ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

زبردستی اغواء کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، میرپورخاص میں ہندو شادی شدہ عورت نے اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں شادی شدہ ایک بچی کی ماں ہندو عورت نے مسلمان ہوکر نکاح کرلیا۔ میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کے رہائشی کھیم چند مہاراج کی شادی شدہ اٹھارہ سالہ بیٹی سرسوتی عرف کاجل نے بھی مسلمان ہوکر میر کا پلاٹ کے رہائشی اکرم ولد …

مزید پڑھیں

ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس پی ایم اے میرپورخاص کے صدر کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن میرپورخاص کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس سید منور شاہ پاکستان میڈیکل ایسوسی …

مزید پڑھیں