مئی 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے مشہور صوفی بزرگ حضرت بابا سید عبدالمجید شاہ چشتی نظامی کے دربار پر رمضان الکریم کے مقدس مہینے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی المجیدی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے سالانہ ساتویں تقسیم راشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں واپڈا ہائڈرو الیکٹرک سینٹرل یونین …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قائم مقام چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فرید احمد خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد زندگی کے ہرشعبے میں اپنا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں کیونکہ ان میں خداداد صلاحتیں موجود ہوتی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلستان معذورین ادارہ میرپورخاص میں …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جعلساز و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ و جعلی کرنسی نوٹ برآمد، مقدمات درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او ڈگری کی جعلساز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
برسٹل (سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کو عالمی کپ سے قبل کھیلے گئے وارم اپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے دو سو تریسٹھ رنز …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو فیملی عدالت لاہور نے بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سی سی پی او لاہور کو اٹھارہ جون تک طارق ٹیڈی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ فیملی عدالت …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کا اختتام کا مثبت رجحان پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس 122 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 35 ہزار 703 کی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری ہے۔ مودی کے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی مقبوضہ وادی میں مظالم کی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل افسران لاہور اور کراچی میں تعینات تھے۔ نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے۔ معطل افسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کی تفصیلات اپنی …
مزید پڑھیں