تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی عمرہ زائرین جاںبحق ہوگئے۔جاںبحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی عمرہ زائرین جاںبحق ہوگئے۔جاںبحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ جاںبحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں اوکاڑہ کے رہائشی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے