Home / اہم خبریں / کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے ہیڈ محرر کے خلاف شوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ خود ساختہ لوگوں نے فرض شناس ہیڈ محرر کو مختلف حربے اپنا کر بدنام کرنا شروع کردیا

کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے ہیڈ محرر کے خلاف شوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ خود ساختہ لوگوں نے فرض شناس ہیڈ محرر کو مختلف حربے اپنا کر بدنام کرنا شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے ہیڈ محرر راٶ فیاض احمد کے خلاف شوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے خود ساختہ لوگوں نے فرض شناس ہیڈ محرر راٶ فیاض احمد کو مختلف حربے اپنا کر بدنام کرنا شروع کردیا، ہیڈ محرر زمان ٹاؤن راٶ فیاض احمد نے چارج لیتے ہی افسران بالا کے ایس او پیز کو فالو کرتے ہوۓ تمام مافیا کا خاتمہ کیا جن میں شامل گٹکا و منشیات مافیا، بلڈر مافیا ان سب کو ٹھکانے لگا کر علاقہ عوام و شہریوں کو مکمل ریلیف و تحفظ فراہم کیا۔ کچھ خود ساختہ لوگوں کی دکانیں بند ہونے کے باعث اب وہ فرض شناں افسر کو بدنام کرنے میں پرعزم ہیں افسران بالا کو یہ بات بخوبی انکے علم میں ہے کہ جو افسر ان کے ایس او پی کو فالو کرتا ہے وہ ہی افسر عہدے پر فاٸز رہتا ہے باقی خود ساختہ لوگوں کے الزام تراشی کرنے سے ایسے فرض شناس افسر کی امیج پر کوئی فرق نہیں پڑھتا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے