مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ٹھٹہ (بیورو رپورٹ) لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس کو اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثہ۔ ٹرین کا انجن تباہ۔ اطلاعات کے مطابق ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ ٹنڈو جام کے قریب اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثے کا شکار ہوٸی۔ پھاٹک کھلا ھونے کی وجہ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران متعلقہ افسران و اہلکار اپنی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں اس ضمن میں کسی بھی قسم کی سستی و کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ میرپورخاص …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں سات پولیس موبائلیں اور پولیس بس شامل۔ فلھڈیوں کے رہائشیوں نے امن و امان بحال کروانے اور فساد …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج۔ گزشتہ رات نزد دولت لغاری پولیس اہلکار میر محمد سے نامعلوم مسلح ملزمان موٹر سائیکل چھین کے فرار ہوگئے تھے، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے فوری نوٹس لیتے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
جہلم (بیورو رپورٹ) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے سرکاری اسکول میں کمسن طالبعلم پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ بچہ گذشتہ روز اسکول کے ٹینک میں ڈوبا تھا جس کے بعد بچے کی لاش تین گھنٹےتک ٹینک میں پڑی رہی اور اسکول انتظامیہ اے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں فائرنگ کا واقعہ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے خاتون سمت چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہونے والی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا۔ 15 ویں وزیراعظم کے ساتھ اس کی 50رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ حلف اٹھانے والوں میں راج ناتھ سنگھ، امیت شاہ، نرملا سیتارامن اور دیگر وزرا شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 15ویں وزیراعظم کی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اعلان کیا کہ ایل پی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے نام خط لکھ کر ان سے کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈرز فوری طور پر جاری کریں تاکہ وہ ایوان میں آسکیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی …
مزید پڑھیں