Home / اہم خبریں / فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میرپورخاص میں پولیس کا فلیگ مارچ

فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میرپورخاص میں پولیس کا فلیگ مارچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فلھڈیوں میں مکمل طور پر امن و امان بحال۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں فلھڈیوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں سات پولیس موبائلیں اور پولیس بس شامل۔ فلھڈیوں کے رہائشیوں نے امن و امان بحال کروانے اور فساد برپا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے پر پر ایس ایس پی جاوید بلوچ کا شکریہ ادا کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے