Home / admin (page 665)

کراچی کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی چاندنی چوک، اورنگ آباد، بڑا میدان سمیت دیگر علاقوں میں 18 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کا ایمرجنسی نمبر118 بھی غیرفعال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی چاندنی چوک، اورنگ آباد، بڑا میدان سمیت دیگرعلاقے شامل۔ کے الیکٹرک کا ایمرجنسی نمبر118 بھی غیرفعال۔ گرمی اور حبس کے موسم میں 18 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک کے خطرناک تار ٹوٹنے سےعوام کو سخت خدشات، سینکڑوں شکایتوں …

مزید پڑھیں

ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار کا ساتھیوں کے ہمراہ طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا

چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سے ملکر کالج کے طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ لڑکے کے مطابق پولیس اہلکار احسن علی نے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون عیدالفطر کے لئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے 4 سے 7 جون 2019 بروز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر، خود مختار و نیم خود مختار اداروں، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنی بھاری بھرکم کابینہ کے 57 اراکین کی وزارتوں کا اعلان کردیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنی بھاری بھرکم کابینہ کے 57 اراکین کی وزارتوں کا اعلان کردیا ہے جس میں سابق وزیر خارجہ سشماسوراج کی چھٹی کردی گئی ہے اور سابق وزیر دفاع نرملہ سیتا رامن کا قلم دان تبدیل کردیا گیا ہے۔ ڈوبتی معیشت، فروغ …

مزید پڑھیں

آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے دماغ میں مت آنے دیں۔ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کو متاثر کریگا۔ وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا آج پاکستان ٹیم کے لیے مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی روپے کی قدر مستحکم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہوگئی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 46 پیسے گھٹ کر 147 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ …

مزید پڑھیں

ایرانی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مکہ معظمہ میں شروع ہونے والے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب میں …

مزید پڑھیں

عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ روسی نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف

ماسکو/ روس (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار …

مزید پڑھیں

نیول چیف سے فرانسیسی سفیر کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے فرانسیسی سفیر مارک بریٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاکستان بحریہ کے کردار پر …

مزید پڑھیں