Home / admin (page 668)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی افسران اور سویلین افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ مجرمان نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی پہنچ گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کے علاوہ کل او آئی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی۔ وزیراعظم اوآئی …

مزید پڑھیں

ایران امریکا کے ساتھ کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ …

مزید پڑھیں

ہنگری میں کوریائی سیاحوں کی کشتی کو حادثہ پیش جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق 21 لاپتہ

بڈاپیسٹ/ ہنگری (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی یورپی ملک ہنگری میں کوریائی سیاحوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 21 لاپتہ ہوگئے۔ ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں دریائے ڈینوب میں جنوبی کوریائی سیاحوں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں سات افراد …

مزید پڑھیں

فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری مکمل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔ رپورٹ میں ایس ایچ او، تفتیشی افسر و دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرشتہ کے اہلخانہ سے تھانے میں پولیس کا رویہ نامناسب تھا۔فرشتہ قتل کیس کی …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے مگر نیب نہ کھپے کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کر رہا تھا کہ اس دوران سابق صدر اور کمرہ عدالت میں موجود ایک وکیل …

مزید پڑھیں

لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گجر خان کے قریب حادثہ کا شکار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گجر خان کے قریب حادثہ کا شکار ٹرین کی دو بوگیاں 9 اور 10 نمبر پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کو حادثہ 1 بجکر 52 منٹ پر پیش ایا اور لاہور سے جانے والی ریل کار کو مسہ جبکہ پاکستان ایکسپریس …

مزید پڑھیں

ایشیائی سطح پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ایشیائی سطح پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی۔ آج پاکستان کو بینکاک (تھائی لینڈ) میں 2019 سے 2022 تک کے عرصے کے لئے گورنمنٹ کونسل آف ایشیا پیسفک سینٹر برائے ڈیزاسٹر انفارمیشن مینجمنٹ (اے پی ڈی آی ایم) اور ایشیا پیسفک کے لئے شماریاتی …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر (بلوچستان) کے قریب تربت روڈ سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد …

مزید پڑھیں

جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی، دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی۔ ایس ایچ …

مزید پڑھیں