ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایت پر پولیس کی اہم کاروائی انچارج ڈی آئی سی غلام حسین سدایو اور انچارج ڈی آئی بی دانش احمد کی سربراہی میں مغویوں کی بازیابی کیلئے چھاپہ مارکر 3 ملزمان محمد خان درس، غلام صدیق درس اور …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی کے اشتراک سے ستمبر میں زلمی گلگت بلتستان گرلز فٹبال لیگ کل سے شروع ہوگی۔ گلگت بلتستان گرلز فٹبال لیگ سے اشتراک پر پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، فٹبالرز کرشمہ عنایت، سمیرا، میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر سیکٹر پرلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) بیرانی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے اسحاق راجپوت کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش جمڑاؤ کینال سے بر آمد قتل کرنے کا شبہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیرانی ایجوکیشن ورکس کا ملازم اسحاق راجپوت صبح 8 بجے سے لاپتہ ہوگیا تھا جسکی موٹر سائیکل …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیرعلامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ معرکہ حق و باطل قیامت تک جاری رہے گا واقعہ کربلا ظالم و جابر قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا رہے گا۔ شہدائے کربلا نے اسلام کو اصل حیثیت میں برقرار …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے معیاری پچز تیار کی جارہی ہیں۔ آئندہ ڈومیسٹک سیزن 14 ستمبر سے 24 اپریل تک جاری رہے گا۔ جس میں قائداعظم ٹرافی، قومی ٹی ٹونٹی کپ اور پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جداگانہ صلاحیتوں کی مالک پاکستان کی پہلی خاتون امپائر حمیرا فرح، 170 سے زائد میچز سپروائز کرنے والی خاتون پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کررہی ہیں، 28 سال سے اسپورٹس ایڈمنسٹریٹرکی ذمہ داریاں بھی نبھارہی ہیں۔ خواب دیکھنا اور پھر اس کی تعبیر پالینا محض …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ضلع ایسٹ تھانہ فیروز آباد پولیس کی بڑی کارروائی نظر بند کرکے کاروباری لوگوں کو چونا لگانے والے باپ بیٹا گرفتار ملزمان کو فیروز آباد پولیس نے بڑی محارت کے ساتھ گرفتار کیا ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک نے بمعہ پولیس ٹیم کے …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی گلشن اقبال پولیس کی کارروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتيں سرانجام دینے والے عناصر کو گلشن پولیس نے دپوچ لیا، ملزم اسلحہ کے زور پر درجنوں سے زاٸد شہریوں کو انکے قیمتی سامان سے محروم کرچکا ہے ملزم شہباز خان ولد عبدالستار کے …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے وژن کے مطابق ضلع خانیوال کو جرائم سے پاک بنانا مشن ہے عوام کی جان و مال کا تحفظ کسی بھی پولیس آفیسر یا …
مزید پڑھیں