Home / admin (page 628)

بابوسر ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

سکردو (ویب ڈیسک) بابوسر ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق جبکہ بارہ شدید زخمی ہیں۔ مسافر بس سکردو سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث گیٹی داس کے مقام پر پیش آیا ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ …

مزید پڑھیں

آل حیدرآباد ڈویژن آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کے مقابلے اگلے ماہ میں منعقد کرواۓ جائیں گے۔ سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدرانتصار حیدر اور سیکریٹری کاشف احمد فاروقی سندھ کے دورے کے موقع پر حیدرآباد کلب میں حیدرآباد ڈویژن کے سیکریٹری شعیب جیلانی حیدرآباد ڈویژن اولمپکس اسپورٹس کمیٹی کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ اور صدر خرم رفیع سے ملاقات کی۔ حیدرآباد ڈویژن …

مزید پڑھیں

صدا بصحرا تحریر: پروفیسر مظہر

صدا بصحرا تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں جینا آرزوؤں کے زندہ رہنے کا نام مگر ہماری آرزوئیں دم توڑ چکیں، خواہشوں کی جھلمل اور ہونٹوں کی مسکان کو ”نیا پاکستان“ نگل چکا۔ منصورِ حقیقت سرِدار مگر کوئی دیکھنے والا نہ سننے والا، سبھی اپنے ممدوح کی مدح میں مصروف اور جمہوری …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ڈاکوؤں کے نرغہ میں آدھے گھنٹے میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں پولیس بے بس

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈاکوؤں کے نرغہ میں آدھے گھنٹے میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں پولیس بے بس، میاں چنوں شہر میں آدھے گھنٹہ میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں ہوئیں پہلی واردات اسلامیہ گرلز کالج کے سامنے میاں فیضان علی سے پچیس ہزار روپے، دوسری واردات …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں غریب زخمی محنت کش کی عیادت کے لئے ڈی ایس پی میاں چنوں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نواحی گاؤں 109پندرہ ایل میں بااثر افراد کے تشدد سے ہونے والے زخمی کی عیادت کیلے ڈی ایس پی میاں چنوں معین اشرف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے کسی کو قانون ہاتھ میں …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے مفت ایمپائر کوچنگ کورس کے انعقاد کا اعلان کردیا

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے مفت ایمپائر کوچنگ کورس کے انعقاد کا اعلان کردیا، کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدرحسین کا کہنا ہے کہ قومی کھیل کے لیئے ایمپائرنگ کے گرتے ہوئے معیار اور نوجوان ایمپائرز تیار کرنا ہاکی کی ترقی کے لیئے بہت ضروری …

مزید پڑھیں

پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اویس ضیاء پر جرمانہ عائد

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) قائد اعظم ٹرافی کے سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اویس ضیاء پر نازیبا زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اویس ضیاء کو ڈرنگ اسٹیڈیم بہالپور میں سدرن پنجاب کے خلاف میچ …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز کنڈیارو ھالانی میں نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر مسافر کوچ لوٹ کر فرار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز کنڈیارو ھالانی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر مسافر کوچ لوٹ کر فرار، کنڈیارو کی حدود سے 8 نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر کراچی سے پنجاب جاتے ہوئے مسافر کوچ کو لوٹ کر ھالانی میں چهوڑ کر …

مزید پڑھیں

ہماری گرفتاریوں سے اگر معیشت بہتر ہوسکتی ہے بیروزگاری و مہنگائی ختم ہوسکتی ہے  یا غریبوں کو فائدہ ہوسکتا ہے تو ہم گرفتاریاں دینے کیلئے تیار ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر شفقت حسین شاہ جیلانی ایک با کردار و باخلاق انسان تھے اور جیلانی خاندان سے میرے والد سید عبداللہ شاہ کے گہرے تعلقات رہے ہیں مرحوم ضلع ناظم سے لے کر رکن قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی، حیسکو کے خلاف وزیر اعظم نوٹس لیں مظاہرین کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن کے علاقے محمود آباد، یثرب کالونی، نوری آباد لوکو والکرٹ کے رہائشیوں نے احتجاج کیا۔ ہمارے علاقوں میں بجلی کی چوری کا بہانہ بنا …

مزید پڑھیں