Home / admin (page 627)

مودی کی امریکا آمد، احتجاجی مظاہرے، مودی واپس جاؤ ، مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرو کے نعرے اور نازی مودی، مودی دہشت گرد ہے کے واشگاف نعرے

ہیوسٹن (ویب ڈیسک) ہیوسٹن میں علیحدگی پسند سکھ تنظیم اور کشمیریوں نے مودی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو اجاگر کرنے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں خصوصاً ہوسٹن میں احتجاجی ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے گئے، …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی، امریکی سینیٹر اور سیکریٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت کشمیری رہنماؤں کے وفد سے ملاقاتیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد، امریکی سینیٹر لنزے گراہم اور سیکریٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت کشمیری رہنماؤں کے وفد نے اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں افغانستان میں مفاہمتی عمل کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل …

مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے

کراچی (ویب ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ وزیر اعلی سندھ نے نیب کو خط لکھ کر اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔مراد علی شاہ نے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

قصور کے بعد فیصل آباد میں بھی بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے معاملے کا انکشاف

قصور (ویب ڈیسک) قصور کے بعد فیصل آباد میں بھی بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے معاملے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے پانچ ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد اطہر اکرام کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، صوبے میں متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، غیر رجسٹرڈ افراد تعداد کئی گناہ زیادہ ہے، علاج نہ کرانے پر متاثرہ والدین کے بچوں میں …

مزید پڑھیں

بابوسر بس حادثے میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت چوبیس افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گلگت (ویب ڈیسک) بابوسر بس حادثے میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت چوبیس افراد کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بابوسر میں بس حادثے کے شکار مسافروں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں …

مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.07 سے بڑھ کر 156.28 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ یاد رہے ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ …

مزید پڑھیں

چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی

چکوال (ویب ڈیسک) چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ٹریلر موٹر وے سے لاہورجبکہ مسافر بس بھلوال سے گاؤں اکوال کی طرف جارہی تھی کہ ٹرالر …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی کے 10 ہزار مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے 10 ہزار مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے، آئندہ دنوں میں مزید ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھر مار

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہوگئی، کیڑوں کے کاٹنے کی صورت میں الرجی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی ماہرین نے بتایا کہ کراچی میں کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہوگئی ہے …

مزید پڑھیں