تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی

چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی

چکوال (ویب ڈیسک) چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ٹریلر موٹر وے سے لاہورجبکہ مسافر بس بھلوال سے گاؤں اکوال کی طرف جارہی تھی کہ ٹرالر ڈیوائیڈر لائن کو عبور کرتے ہوئے بس سے ٹکرا گیا، حادثے میں چار افراد جاں بحق اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کیا گیا، جہاں ایک شدید زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے