Home / اہم خبریں / میاں چنوں ڈاکوؤں کے نرغہ میں آدھے گھنٹے میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں پولیس بے بس

میاں چنوں ڈاکوؤں کے نرغہ میں آدھے گھنٹے میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں پولیس بے بس

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈاکوؤں کے نرغہ میں آدھے گھنٹے میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں پولیس بے بس، میاں چنوں شہر میں آدھے گھنٹہ میں ڈکیتی کی پانچ وارداتیں ہوئیں پہلی واردات اسلامیہ گرلز کالج کے سامنے میاں فیضان علی سے پچیس ہزار روپے، دوسری واردات مہرآباد مقصود نامی شہری سے 10 ہزار روپے، تیسری واردات تلمبہ روڈ پر عاطف نامی نوجوان سے 12 ہزار اور چوتھی واردات جناح ٹاون میں ہوئی پانچوی واردات میاں امجد فاروق ایڈووکیٹ سے 25000 لوٹ کر فرار۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے