Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں غریب زخمی محنت کش کی عیادت کے لئے ڈی ایس پی میاں چنوں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں میں غریب زخمی محنت کش کی عیادت کے لئے ڈی ایس پی میاں چنوں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نواحی گاؤں 109پندرہ ایل میں بااثر افراد کے تشدد سے ہونے والے زخمی کی عیادت کیلے ڈی ایس پی میاں چنوں معین اشرف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے