Home / اہم خبریں / پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان

کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف سے سیکھی، سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے خود قربانی دیکر کئی ایسے کھلاڑیوں کو بچایا جو آج کل سپر اسٹار ہیں، ان کو آج کل پاکستان کرکٹ کی ناک، شان، کان، سر اور پتہ نہیں کیا کیا کہا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے