اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14,15,16 تینوں دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگاۓ گئے جس میں دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو پانی کی سبیل اور طبی ادویات بھی دی گئیں، اس …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سدرن پنجاب نے فاسٹ باؤلر ضیاء الحق کی شاندار باؤلنگ کی بدولت بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلوچستان کا ٹاپ آرڈر ضیاء …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 35 غیر ملکی عمرہ زائرین جاںبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ روڈ پر ایک بس مخالف سمت سے آنے والے لوڈر …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور مسئلہ کشمیر پر اپنا حقیقی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان دائی فو مارشل آرٹ فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر صدیق پٹنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دائی فو مارشل آرٹ اور کک باکسنگ کا کھیل تیزی سے ترقی پارہا ہے، دونوں کھیل میں ملک میں بے پناہ باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو مسقبل میں ملک …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع ہری پور کی پریس ریلیز کے مطابق خیبرپختونخوا میں گندم کی پیداوار بڑھانے برائے سال 20-2019 کے پراجیکٹ کے تحت ضلع ہری پور کے رہائشی گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو 24 اکتوبر 2019 سے مقررہ شرائط پر گندم کا بیج …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر کمشنر کراچی آفس وسیم الدین نے شہر میں بڑھتے ہوئے اشیاء نرخ کے سلسلے میں ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر دودھ، مرغی، بیکری، فروٹ، سبزیوں، گوشت، آٹے کی ملوں اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور/ ملائیشیا (بیورو رپورٹ) پولیس نے پیر کو سوشل میڈیا پر اسلام مخالف توہین مذہب کی پوسٹ لگانے کے الزام میں ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کیا۔ بوکیت امان میں ڈائریکٹر انویسٹیگیشن داتو حضیر محمد نے پریس کانفرس کرتے ہوۓ بتایا کہ توہین مذہب کرنے والے شخص نے خود کو پینانگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سرن ویلی فشری انسپیکٹر سعدیہ کا ڈاڈر مکھن گلی میں ایکشن کرنٹ لگانے والا گرہوں رنگے ہاتھوں جرنیٹر سمیت دھر لیا جرنیٹر قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق فشری انسپیکٹر سعدیہ معمول کے مطابق گشت پر تھیں ڈاڈر مکھن گلی دریا سرن میں پکھل سائیڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے انجمن تاجران سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈی ایس پی نے شہر کو سیف سٹی بنانے کیلئے کاروباری مراکز میں کیمرے نصب کرنے کی ہدایات کی۔ امن …
مزید پڑھیں