Home / admin (page 579)

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں سرچ آپریشن۔ تلمبہ شہر میں اے ایس آئی امجد جاوید کا پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 30 لوگوں کے کوائف کو چیک کیا گیا اور ان کی …

مزید پڑھیں

پشاور میں خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاروائی غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے دو کارخانے سیل، سامان ضبط، مالکان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا پشاور گجر آباد کے علاقے میں گھروں کے اندر موجود غیر معیاری ٹافیاں بنانے والے کارخانوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ غیر معیاری اجزا کے استعمال اور ناقص صفائی پر دو کارخانے سیل دونوں کارخانوں کی مشینری کو ضبط کرلیا گیا۔ کاروائی …

مزید پڑھیں

چہلم امام حسین ؑ و شہداء کربلا کے موقع پر سکیورٹی سمیت جامع انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین ؑ و شہداء کربلا کے موقع پر سکیورٹی سمیت جامع انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، علماء کرام، ممبران امن کمیٹی اور شہریوں کے بھرپور تعاون سے ضلع گجرات ہمیشہ کیطرح اتحاد …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی اور روزنامہ "آج” پشاور کے چیف ایڈیٹر عبدالواحد یوسفی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) سینئر صحافی اور روزنامہ "آج” پشاور کے چیف ایڈیٹر عبدالواحد یوسفی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت …

مزید پڑھیں

مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق گجر گھڑی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ’ فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق جبکے پولیس کے مطابق جان بحق افراد میں خاتون اور اس کے 3 …

مزید پڑھیں

تین ماہ قبل سیالکوٹ میں بھائیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والی بیوہ متاثرہ خاتون انصاف کے لئے ڈی پی او آفس پہنچ گئی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ ستراہ جائیداد کے لالچ میں بھائیوں نے بیوہ بہن کی ٹانگ اور بازوپر ٹوکے اور کلہاڑی کے وار کرکے اپاہج بنا دیا۔ خالدہ بی بی مقامی پولیس کے ناروا رویہ اور ناانصافی کے خلاف ڈی پی او دفتر پہنچ گئی۔ سیالکوٹ تین ماہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ اور روپوش ملزمان کے خلاف ان ایکشن، متعدد ملزمان گرفتار، گٹکے، منشیات اور دیسی شراب برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا، منشیات و دیسی شراب فروش عناصر، جرائم پیشہ اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، دیسی ساختہ …

مزید پڑھیں

سیف سٹی گجرات منصوبہ کے حوالے سے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی گجرات کی تاجر برادری کے ساتھ خصوصی اجلاس

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) سیف سٹی گجرات منصوبہ کے حوالے سے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی گجرات کی تاجر برادری کے ساتھ خصوصی اجلاس، منصوبہ کے جلد آغاز اور تکمیل پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر نے ڈی پی او …

مزید پڑھیں

جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیئے سائنس ایجوکیشن کا حصول ناگزیز ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ نے گورنمنٹ لیڈی اینڈرسن سکول سنٹر آف ایکسلینسز فار گرلز کا دورہ کیا اور سائنسی نمائش کا جائزہ لینے کے دوران طالبات سے ان کے تیار کردہ سائنسی ماڈلز کے بابت سوالات کیئے جبکہ طالبات نے تیار کردہ …

مزید پڑھیں

جاپان مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنی جہاز رانی کو محفوط بنانے کے لیے سیلف ڈیفنس فورسز بھیجے گا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنی جہاز رانی کو محفوط بنانے کے لیے سیلف ڈیفنس فورسز بھیجنے کے منصوبے کے وقت اور دورانیے پر غور کر رہا ہے۔ قومی سلامتی کونسل نے جمعے کے روز خطے سے گزرنے والے جہازوں کے ساتھ نگران جہاز رکھنے کے …

مزید پڑھیں