اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے عالمی بینک کی ڈوئنگ بزنس رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری آنے سے متعلق کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں حکومتِ پاکستان کی کارکردگی عالمی سطح پر اثر انداز ہو رہی …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی۔ 22 اکتوبر 2019 کو اوورسیز کمیشن کے فیصلے کے مطابق میاں چنوں انتظامیہ نے اپنی نگرانی میں سینما موڑ پر موجود دکان کا قبضہ، قبضہ گروپ سے واگزار کروا کر اصل مالک کویت میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) سجاس، رسجا اور کے پی کے اسپورٹس جرنلسٹس کے درمیان کھیلے جانے والے آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی کے درمیان کھیلا گیا، اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, تجارت, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ ہزارہ ڈویژن میں موجود سیاحت، معدنیات اور پانی کے بے پناہ قدرتی وسائل کو استعمال میں لاکر نہ صرف ہزارہ ڈویژن کو معاشی طور پر مستحکم اور خوشحال بنایا جاسکتا ہے بلکہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) عالمی شہرت یافتہ سکھ رہنما سردار رامیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے پاکستان میں اقلیتوں کو جو حقوق حاصل ہیں دنیا بھر میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سالار اعظم جنرل قمرجاوید باجوہ کی جادو کی جپھی نے دربار بابا جی گرو نانک کی آخری …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے آج سفارتی وفد کے ہمراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس تن سری عبدالحمید بادر سے بکت امان میں ملاقات کی جس میں ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور ان کے حل پر مفصل بات چیت ہوئی بعد ازاں …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار، ایس پی سٹی عتیق شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کو مقامی موٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور رانی بازار میں واقعے دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی شارٹ سرکٹ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا دوران آتشزدگی ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ ایک گلہیری اس …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پی آئی بی پولیس اشتہاریوں و گٹکا مافیا کے خلاف سیسہ بنی دیوار بن گئی زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے ساتھ ساتھ مفرور و اشتہاریوں کا ہوا گھیرا تنگ ایس ایچ او پی آئی بی شاکر حسین نے جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کو جیل …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ دل اور ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کا پولیس اسٹیشن مانجھند کا دورہ پی ایس مانجھند پہنچنے پر ایس ایس پی جامشورو امجد احمد شیخ نے ان کا استقبال کیا۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ …
مزید پڑھیں