Home / اہم خبریں / ملائیشیا میں سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کی آئی جی پولیس تن سری عبدالحمید بادر سے ملاقات، ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال

ملائیشیا میں سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کی آئی جی پولیس تن سری عبدالحمید بادر سے ملاقات، ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے آج سفارتی وفد کے ہمراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس تن سری عبدالحمید بادر سے بکت امان میں ملاقات کی جس میں ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور ان کے حل پر مفصل بات چیت ہوئی بعد ازاں مہمانوں کی ڈائری میں سفیر پاکستان نے اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس تن سری عبدالحمید بادر نے سفیر پاکستان کو شیلڈ بھی پیش کی۔ سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کے ہمراہ سفارتکار میاں عاطف شریف بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے