تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار

پشاور تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھیننے والا گروہ گرفتار، ایس پی سٹی عتیق شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کو مقامی موٹر سائیکل مارکیٹ سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کا تعلق پشاور کے نواحی علاقہ سے ہے۔ ملزمان موٹر سائیکل چھین کر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرتے تھے۔ ملزمان موٹر سائیکل کے چیسز نمبرات بھی تبدیل کرتے تھے۔ ملزمان جعلی کاغذات بنانے میں بھی ماہر ہیں۔ ملزمان کی نشاندہی پر ان کے قبضہ سے پانچ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے