Home / admin (page 569)

پولیس فورس قبائلی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ خدمات عین وابستہ عوامی توقعات کے مطابق ادا کرے گی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی نے صوبے میں نئے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان کا ایک روزہ دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور کمشنر بنوں عادل صدیق …

مزید پڑھیں

ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پروآ کے علاقے میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ سردار عمر امین خان گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سابق تحصیل ناظم ڈیرہ کیپٹن (ر) سردار عمر امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں جاندار تقریر کہ جس …

مزید پڑھیں

شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی، پاکستان، سری لنکا، ترکی اور فن لینڈ کی 44 یونیورسٹیوں کے 83 طلبا و طالبات کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستانی نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں اور دیگر ممالک کے نوجوانوں کیساتھ اشتراک کے حوالے سے شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی جس میں پاکستان سیمت سری لنکا، …

مزید پڑھیں

نیٹو ممالک اپنی امن فوج مقبوضہ کشمیر میں بھیجیں تاکہ وہاں کے 80 لاکھ مسلمانوں کو بھارتی جبر سے چھٹکارہ مل سکے۔ مولانا حامد الحق حقانی سربراہ جمعیت علماء اسلام (س)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ گزشتہ 80 دنوں سے کشمیری عوام انتہائی کسم پرسی کی زندگی گزار رہی ہے ، ان پر بھارتی افواج کی جانب سے، بربریت کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ دینگے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا

خیبر (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی خیبر پختونخوا و گورنر خیبر پختونخوا کا جمرود پمپ ہاؤس کا دورہ۔ دورے کے دوران پمپ ہاؤس جمرود سے نوشہرہ تک کنال منصوبے کا افتتاح کردیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں …

مزید پڑھیں

میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دو دیہاتوں کے ڈرینج نالے اور کنوے کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرلیا جاۓ گا۔ اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دیھ انمبار اور دیھ کولاچی میں ڈرینج سسٹم کی بحالی کیلئے ڈرینیج نالا اور کنواں کی تعمیرات کے کام کا معائینہ کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند نے دورہ کیا اور پیبلک ہیلتھ کے آفسر اور …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی پر مانسہرہ میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی عہدیداران آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کی آل پاکستان میڈیا کونسل شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سینئر صحافی مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کے بعد آل پاکستان …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پولیس امن و امان برقرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ میہڑ میں سول سوسائٹی کا احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ قومی عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ایڈوکیٹ منور جتوئی کے گھر چوری کی کوشش کے خلاف میہڑ کورٹ سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک وکلاء اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت قومی عوامی تحریک کے مرکزی نائب صدر منور جتوئی، نوجوان شہری اتحاد ميہڑ آرگنائزر …

مزید پڑھیں

سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 13 رنز سےشکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 13 رنز سےشکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سنٹرل پنجاب کے کپتان علی وقاص نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ …

مزید پڑھیں