اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سی آئی آے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کی ہدایت پر پرویز احمد چانڈیو و ایس پی ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف وڑائچ کے احکامات کی روشنی میں آمدہ الیکشن میں سیکورٹی …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
ٹورنٹو / کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹن ٹروڈو اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ 20 نومبر کوحلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اوٹاوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دارالعوم میں اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کسی ممکنہ اتحاد کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ انسپیکٹر میر محمد کیریو ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن تعینات، سب انسپیکٹر کامران ھالیپوٹو ایس ایچ او غریب آباد تعینات، پرویز قریشی ایس ایچ او سندھڑی تعینات جبکہ عبدالستار گرگیج ایس ایچ او جھڈو …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ہسپتال عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ہے، گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، واقعے کی اطلاع …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ کی کاروائی پبلک اسکول روڈ پر ٹریکٹر ڈرائیور اجمل کولہی گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ایک ملزم کو بری کردیا گیا۔ عدالت نے اسد اور گل نوحانی ملزمان کو قتل کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں الگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر نگراں ریجنل ڈائریکٹر جناب عبدالرزاق خاصخیلی، آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فیصل …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کرا چی افتخار شالوانی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں انسداد پولیو کے دوبارہ آغاز کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں عالمی ادارہ صحت کی تجاویز اورنئی حکمت عملی پر عملدرآمد کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں عالمی ادارہ صحت کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 24, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موذی مرض کا دنیا کے صرف دو ممالک میں رہ جانا ہمارے لیے ایک چیلنج کی صورت اختیار کر چکا ہے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بحیثیت ایک …
مزید پڑھیں