تازہ ترین
Home / Home / میاں چنوں محلہ خورشید ٹاؤن مہر آباد روڈ پر پنجاب حکومت کے احکامات دھویں کے ساتھ ہوا میں اڑاۓ جانے لگے

میاں چنوں محلہ خورشید ٹاؤن مہر آباد روڈ پر پنجاب حکومت کے احکامات دھویں کے ساتھ ہوا میں اڑاۓ جانے لگے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں محلہ خورشید ٹاؤن مہر آباد روڈ پر پنجاب حکومت کے احکامات دھویں کے ساتھ ہوا میں اڑاۓ جانے لگے۔ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ بلدیہ کے ملازمین روزانہ کی بنیاد پر کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے آگ لگا دیتے ہیں کئی بار منع کرنے کے باوجود بھی یہ عمل جاری ہے، انکا مزید کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر اس عمل پر اپنا اہم کردار ادا کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) آفس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے