Home / admin (page 563)

میرپورخاص پولیس کی مختلف تھانہ جات کی حدود میں کاروائیاں اور چھاپے، 515 لیٹر دیسی شراب برآمد، روپوش ملزم گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و مختلف مقدمات میں مطلوب جرائم پیشہ عناصر اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، …

مزید پڑھیں

آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں سجاس نے خیبر پختونخواہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور خیبر پختونخواہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان پشاور یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کے پی کے اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے …

مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے ان امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب، سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) یونیورسٹی آف ہری پور کا اکلوتا واک تھرو گیٹ عرصہ دراز سے خراب ہے۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ہزاروں طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ یونیورسٹی سٹاف، طلباء اور وزٹرز واک تھرو گیٹ کو استعمال ہی نہیں کرتے۔ واک …

مزید پڑھیں

کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 سٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اتحاد ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 3 اسٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار، ملزمان سے 3 پستول، 3 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، ملزمان میں محمد علی، سید علی شاہ اور ساجد خان شامل ہیں، ملزمان کا اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف، مختلف …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں آپریشن، غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل

سوات (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ضلع مالا کنڈ تحصیل درگئی میں انٹلجنس بیسڈ آپریشن، سخاکوٹ کے علاقے میں کارخانے پر چھاپہ غیرمعیاری طریقے سے پیاز کا رنگ تیار کرنے والا کارخانہ سیل، شادی بیاہ و دیگر تقریبات کیلئے غیر معیاری پیاز رنگ تیار کیا جاتا تھا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائیاں، پولیس کو انتہائی مطلوب 2 ملزمان گرفتار منشیات اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا مفرور و منشیات کا مقروہ دھندا کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر جو کہ پولیس کو مختلف جراٸم کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ایس ایچ او پی آئی بی …

مزید پڑھیں

ملائشیا ناجائز اسرائیلی ریاست کے یروشلم پر قبضے کو قبول نہیں کرسکتا، ملائشیا فلسطینیوں کی امداد کے لئے اردن میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد کا بڑا اعلان

باکو/ آذربائیجان (نوپ نیوز) ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ایک بار پھر جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوۓ اسرائیل کو آڑھے ہاتھوں لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں جاری غیر جانبدارانہ تحریک (نام) کے 18 ویں سربراہ اجلاس میں 120 ممبر ممالک کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات کشمیریوں کے حق خودارادیت پر براہ راست حملہ ہیں، مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صدر پاکستان کا غیرجانبدار تحریک کے سربراہ اجلاس سے خطاب

باکو/ آذربائیجان (نوپ نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 18 ویں غیرجانبدارانہ تحریک (نام) کے سربراہ اجلاس میں 120 ممبر ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار ترقی اور استحکام امن و سلامتی کے لئے لازم و ملزوم ہیں’ بھارتی اقدامات کشمیریوں کے حق …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیلتھ کیئر کمیشن کا دفتر قائم کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہیلتھ کیئر کمیشن کا دفتر حذیفہ سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم کردیا گیا، پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صوبائی سینئر وائس چیئرمین لطیف الرحمٰن کی ہیلتھ کیئر کمیشن کے اعلیٰ حکام سے پشاور میں ملاقاتیں باور ثابت ہوئیں جس …

مزید پڑھیں