تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ڈرائیور گرفتار

میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ڈرائیور گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ کی کاروائی پبلک اسکول روڈ پر ٹریکٹر ڈرائیور اجمل کولہی گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے