تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ہسپتال عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ہے، گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، واقعے کی اطلاع کے بعد پولیس اور فائربرگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے