تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سی آئی اے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

سی آئی اے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سی آئی آے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کی ہدایت پر پرویز احمد چانڈیو و ایس پی ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف وڑائچ کے احکامات کی روشنی میں آمدہ الیکشن میں سیکورٹی کے پیش نظر بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والوں کے خلاف کارواِئی کرنے کے حکم پر انچارج سی آئی اے سٹاف ڈیرہ بگٹی ہیڈ کانسٹیبل محمد بلال نے کامیاب کاورائی کرتے ہوئے پوپل ولد جمعہ قوم مریٹہ بگٹی کو 12 بور بغیر لاِئسنس اسلحہ کے ساتھ حسب ضابطہ گرفتار کرکے مقدمہ پولیس تھانہ ڈیرہ بگٹی درج رجسٹر کرائی۔ مذید تفتش جاری ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے