Home / admin (page 442)

کراچی میں سائٹ اے پولیس کی کاروائی، دو غیر ملکی بین الصوبائی منشیات سپلائرز گرفتار، 10 کلو چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف احکامات پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری۔ ایس ایچ او سائیٹ اے کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی کاروائیاں، دو غیر ملکی بین الصوبائی منشیات سپلائرز گرفتار، 10 کلو چرس برآمد، دوسری کاروائی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر پر حملہ کرنے پر عدالت کی حکم سے کنری تھانے میں صوبائی وزیر نواب تیمور ٹالپر، ایس ایس پی عمرکوٹ، ٹاؤن چیئرمین و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر نواب تیمور ٹالپر ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ، ٹاؤن چیئرمین شکیل باجوہ دیگر پر ایف آئی آر درج، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور ان کے ساتھی جہان شیر جونیجو و دیگر پر حملے کا عدالت کی حکم پر کنری …

مزید پڑھیں

تجارتی توازن بہتر بنانے کیلئے پاکستان کو 20 اشیاء پر زیرو ٹیرف کی سہولت دی گئی ہے۔ قونصل جنرل انڈونیشیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل توتوک پریانامتو نے کہا ہے کہ باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی مصنوعات کو تجارتی معاہدے کے تحت 20 اشیا پر زیرو ٹیرف کی سہولت دی گئی ہے، انڈونیشیئن سرمایہ کار اور بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو و دیگر رہنماؤں کی کھوکھرا پار آمد ، ہندو برادری کی سینکڑوں خواتین نے پاکستانی و کشمیری پرچم اٹھا کر استقبال کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 5 جنوری کو نکالی جانے والی ریلی کاروان دفاع و یکجہتی ریلی کی تیاریاں جاری ریلی حیدرآباد سے کھوکھرا پار زیرو پوائنٹ انڈیا بارڈر تک نکالی جائیگی۔ پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر کی ہدایات پر رکن …

مزید پڑھیں

سابقہ حکومتوں اور اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں۔ نظام کی تبدیلی اور عام و خاص آدمی کا فرق مٹایا نہیں جاسکا۔ پی ٹی آئی نے اپنے ہی منشور کو پامال کر دیا۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت ریاستِ مدینہ کی بار بار رٹ لگانا بند کر دے۔ یہ ریاست مدینہ کی توہین ہے، سارے دعوے انتخابی نعرے ثابت ہوئے، سابقہ حکومتوں اور اور موجودہ حکومت میں کوئی فرق نہیں۔ نظام کی …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ ، نمائشی میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا۔ نمائشی میچ پاکستان ویٹرنز گرین اور پاکستان ویٹرنز ریڈ کے درمیان کھیلا جائیگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ کے حوالے سے جمعہ تین جنوری کو اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں نمائشی ہاکی میچ کھیلا جائیگا جس میں پاکستان ویٹرنز گرین اور پاکستان ویٹرنز ریڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگیں، نمائشی ہاکی میچ …

مزید پڑھیں

سلیکٹڈ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، حکومت کی بد اعمالیاں جاری رہیں تو یہ ملک کو دیوالیہ کردے گی، نوید بھٹی سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کرکے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ نئے سال پر عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ دیا …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے اگر یہ ہی صورتحال رہی تو ملک میں مارشل لاء لگ سکتا ہے۔ رہنما پی ایم ایل ف یاسر بابا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر یاسر بابا سابقہ صلاحکار شاھد نظامانی کی رہائشگاہ پر پہنچے۔ انہوں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے …

مزید پڑھیں

دوسری آل پاکستان ویٹرنز ہاکی لیگ 4 جنوری سے اولمپئین اصلاح الدین اور ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں کھیلی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسری آل پاکستان ویٹرنز ہاکی لیگ 4 جنوری سے اولمپئین اصلاح الدین اور ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں کھیلی جائے گی، ایونٹ کے تمام میچز ہفتے کے روز فلڈ لائیٹس میں کھیلے جائینگے، ہاکی لیگ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ …

مزید پڑھیں

سردی میں اضافہ کے بعد ٹنڈو آدم کے لنڈا بازار کی رونقیں مزید بڑھ گئیں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سردی میں اضافہ کے بعد ٹنڈو آدم کے لنڈا بازار کی رونقیں مزید بڑھ گئیں، ٹنڈو آدم میں گذشتہ ہفتہ شروع ہونے والی سرد ہوائیں بدستور اپنا رنگ دکھا رہی ہیں کوئٹہ سے آنیوالی یخ بستہ ہواؤں نے عوام کو گرم کپڑے پہننے اور گرم …

مزید پڑھیں