Home / admin (page 443)

سب سے زیادہ ٹماٹر پیدا کرنے والے اضلاع میں گوجرانوالہ پہلے نمبر ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پنجاب میں سب سے زیادہ ٹماٹر پیدا کرنے والے اضلاع میں گوجرانوالہ پہلے، مظفر گڑھ دوسرے، ننکانہ صاحب تیسرے، رحیم یار خان چوتھے، شیخوپورہ پانچوی، سرگودھا چھٹے، فیصل آباد ساتویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ پاکستان میں ٹماٹر کی پیداوار کے لحاظ سے …

مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈاکٹر مظہرالحق کاکا خیل نے محکمہ جنگلات کے 8 شہداء کو ہیروز آف ہزارہ پولیس کا حصہ بنا دیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈاکٹر مظہرالحق کاکا خیل (ستارہ شجاعت) نے محکمہ جنگلات کے 8 شہداء کو ہیروز آف ہزارہ پولیس کا حصہ بنا دیا۔ شہداء کے والدین کے ساتھ اظہار ہمدردی۔ تفصیلات کے مطابق آج آر پی او ہزارہ ڈاکٹر مظہر الحق نے محکمہ جنگلات …

مزید پڑھیں

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتوں اور عوام کی مشکلات بڑھیں گی۔ گیس کی قلت کے باعث کئی صنعتیں بند ہوچکی ہیں۔ وزیر اعظم نوٹس لیں۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی اور عوام کی مشکلات بڑھیں گی۔ شیخ عمر ریحان …

مزید پڑھیں

پنشنرز کیلئے خوشخبری، یکم جنوری سے پنشن میں اضافہ ہو جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پنشنرز کیلئے خوشخبری، یکم جنوری سے پنشن میں اضافہ ہو جائے گا، وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم جنوری سے بزرگ پنشنرز کی کم سے کم پنشن 6200 روپے سے بڑھ کر 8500 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

سول ڈیفنس مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کو ان کی بہترین کاوشوں سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کو دوبارہ فعال کرنے اور 19-2018 میں اعلٰی کارکردگی پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سول ڈیفنس مانسہرہ کے لیے اعزاز۔ سول ڈیفنس مانسہرہ کے ڈویژنل وارڈن یاسرعرفات کو ان کی بہترین کاوشوں سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کو دوبارہ فعال کرنے اور سنہ 19-2018 میں اعلٰی کارکردگی پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ڈیفنس پاکستان کی …

مزید پڑھیں

ٹمبر مارکیٹ رمضان سینٹر لارنس کوارٹرز گارڈن عمارت گرنے کا واقعہ۔ کمشنر کراچی نے تحقیقات کے لئے انکوائری کیمٹی قائم کردی، ڈپٹی کمشنر جنوبی کمیٹی کے سربراہ ہوںگے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخا ر شالوانی نے رمضان سینٹر واقع لارنس کوارٹرز ،گارڈن عمارت گرنے کے واقعہ کی تحقیات کر نے کے لئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے،ڈپٹی کمشنر جنوبی صلاح الدین احمد کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان میں این …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تنقید کرنے والے اپنا سیاسی قبلہ درست کریں، سندھ دشمن منصوبے ہمیشہ پیپلرز پارٹی کے دور میں بنائے گئے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ ملک لوٹنے والے ترقی کی مثالیں دے رہے ہیں جمہوریت کو اصل نقصان پہچانے والی خود پیپلرز پارٹی ہے 5 سال وفاق اور 12 سال سندھ میں حکومت کرنے والی جماعت ٹھیکوں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کا کھوکھرا پار کا دورہ، 5 جنوری کو ہٹلر مودی کو پاکستان کی عوام پیغام دے گی پاکستان میں تمام اقلیت محفوظ ہیں۔ دعا بھٹو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچ جنوری کو نکالی جانے والی کاروان دفاع و یکجہتی ریلی تیاریاں جاری پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے کھوکھرا پار کا دورہ کیا، پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا …

مزید پڑھیں

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے وفد کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سول سوسائٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مزدوروں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کے مسائل کے حل کے لیے وہ متعلقہ اداروں سے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جتنے بھِی بین الاقوامی …

مزید پڑھیں

نشے کے عادی اور زیادتی کے شکار افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے ہری پور پولیس اور ماہر سائیکاٹرس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) نشے کے عادی اور زیادتی کے شکار افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لئے ہری پور پولیس اور ماہر سائیکاٹرس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ڈی پی او ہری پور کا نئے سال کے موقع پر ہری پور کے شہریوں کے لئے …

مزید پڑھیں