Home / admin (page 444)

سانگھڑ پولیس کی جانب سے سردی کے پیش نظر 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے، ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی مستحق افراد میں لحاف تقسیم کیے

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) گزشتہ روز بھٹائی میرج گارڈن ہال میں ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی کے حکم پر ایس ایچ او احسان بلیدی کی جانب سے 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے اس موقع پر ڈی ایس پی، چیمبر آف کامرس کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شدید سردی کے پیش نظر اسکولوں کے بچوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کا مزید اضافہ کیا جاۓ۔ اپسما میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان سیکریٹری اطلاعات محترمہ نبیلہ جلیل و دیگر زمے داران نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعلی سندھ اور سیکریٹری ایجوکیشن سے سندھ میں شدید سردی کی …

مزید پڑھیں

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے عمان کی ہاکی ٹیم 16 جنوری کو کراچی آئیگی، میچز کا انعقاد 18، 20 اور 22 جنوری کو اصلاح اور ڈاکٹر ایم اے شاہ اکیڈمی میں ہوگا۔ اولمپئین اصلاح الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عمان کی ہاکی ٹیم 16 جنوری کو کراچی آئیگی، پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب سے تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، 4 جنوری سے آل پاکستان ویٹرنز ہاکی لیگ اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ اکیڈمی میں شروع ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

سال نو کے آغاز پر عوام کو تحفہ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے25 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کروڑوں ونڈو موبائل فون صارفین وہاٹس ایپ کی سہولت سے کل محروم ہوجائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا بھر میں کروڑوں صارفین پیغامات اور کالز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں لیکن کل سے بہت سے صارفین اس ایپ کے استعمال سے محروم ہوجائیں گے۔ ایسے تمام صارفین جو ونڈوز فون استعمال کر رہے ہیں انہیں کل سے واٹس …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹر بابر اعظم کی سال 2019 میں نمایاں کارکردگی، دنیائے کرکٹ کے واحد بیٹسمین، تینوں فارمیٹ میں آئی سی سی پلیئرز رینکنگ کے 6 بہترین بلے بازوں میں شامل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سال 2019 قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین بابراعظم کے لیے بہترین سال رہا۔ رواں سال قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے باؤنسی ٹریکس سے لے کر آئی سی …

مزید پڑھیں

دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ موسمیات نے ڈیرہ سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں واﺅچر اسکیم کے تحت پڑ ھنے والے آدھے بچوں نے تعلیم چھوڑدی، وجہ بھی سامنے آگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں واﺅچر اسکیم کے تحت پڑ ھنے والے آدھے بچوں نے تعلیم چھوڑدی، وجہ بھی سامنے آگئی، صوبائی حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں میں داخل کرائے گئے بچوں کی آدھی تعداد نے 2 سال سے فیسوں کی …

مزید پڑھیں

وفاق کی عدم دلچسپی کے باوجود سندھ حکومت بہترین کام کررہی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان سندھ حکومت پر تنقید کے علاوہ بھی کوئی کام کرلیں فردوس عاشق اعوان کراچی آئیں اور سندھ …

مزید پڑھیں