جنوری 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پولیس کی جرائم پیشہ اور ان کی سرپرستی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی، دو روز قبل گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں کھان پولیس کی چوری کی متعدد وارداتوں …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور شہر کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل پر اجلاس۔ اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ، وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب، قائم مقام چیف سیکریٹری محمد وسیم، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر تحریک لبیک پاکستان کے علامہ خادم حسین رضوی کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح آج (ہفتہ) کراچی کے ٦ اضلاع میں 100 سے زائد مقامات پر رکنیت سازی کیمپ لگائے جائیں گے۔ اس ضمن میں تحریک لبیک پاکستان کراچی …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں 5 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کے چانسز ہیں جس سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں زبردست بارشوں کا امکان ہے کوئٹہ، زیارت، مسلم باغ، قلات، مستونگ اور سوراب میں اچھی برفباری کا امکان ہے اس کے …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نورالامین مینگل کا کچلاک بائی پاس کا دورہ زیرتکمیل منصوبے کے معیار اور تاخیر کا نوٹس۔ متعلقہ ایکسیئن اور تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جاۓ گی۔ سیکریٹری مواصلات و تعمیرات نورالامین مینگل نے کچلاک بائی پاس کے …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, کھیل, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان عمران گچکی نے گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی سے ملاقات کی، ڈپٹی سیکرٹری کھیل اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ بھی ملاقات میں موجود تھے، سیکرٹری کھیل …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا ڈسٹرکٹ جیل ہدہ اور سول اسپتال جیل وارڈ کوئٹہ کا اچانک دورہ، آئی جی جیل خانہ جات نے چیف جسٹس کو جیل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ چیف جسٹس …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش پر محبان کراچی کے چیئرمین حافظ محمد ارشد رفیق کی قیادت میں سندھ کے مختلف اضلاع کے ذمہ داران نے ملاقات کی۔ اس …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کی شاندارفتوحات کا جشن پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا فاتح کھلاڑیوں کیلئے تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے شنگریلا پاکستان ٹیم کی انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ میں شاندارفتوحات اور کھلاڑیوں کی …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی، بے روزگاری محرومی کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا۔ نئے سال کے آغاز پر پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو تحفہ دیا گیا۔ سودی …
مزید پڑھیں