Home / admin (page 432)

راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی، جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے 2 جعلساز گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی جعلساز گرفتار، بنی پولیس اور ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے، ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ 11 گریڈ کا ملازم 5 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ 11 گریڈ کا ملازم 5 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا، امیر ابڑو تیزی سے ترقی کر کے سندھ یونیورسٹی میں رجسٹرار تعینات، امیر ابڑو 2014 میں ویلفئیر ڈپارٹمنٹ میں 11 گریڈ کے ملازم تھے، 2015 میں ویلفئیر ڈپارٹمنٹ چھوڑ …

مزید پڑھیں

وومن کاکس، صوبائی اسمبلی سندھ جائزہ اجلاس، صوبائی اسمبلی سندھ کا جائزہ اجلاس ڈپٹی اسپیکرریحانہ لغاری کی سربراہی میں انکے دفتر میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وومن کاکس، صوبائی اسمبلی سندھ جائزہ اجلاس، صوبائی اسمبلی سندھ کا جائزہ اجلاس ڈپٹی اسپیکرریحانہ لغاری کی سربراہی میں انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، ایم کیوایم اور تحریک لبیک پاکستان کی خواتین اراکین کی شرکت۔ سندھ واحد صوبہ ہے …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی۔ مزدا وین میں سوار طلبا و طالبات شدید خوف کا شکار، حادثہ منڈی بہاؤالدین سے علی پور روڈ پر پیش آیا۔ خوش …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ناکوں پر موجود اہلکاوں نے مکمل ٹریننگ کے بعد باقاعدہ طور پر کیمروں کا استعمال شروع کردیا، وردی پر نصب شدہ ویڈیو کیمرے اندھیرے میں بھی ویڈیو بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ناکے پر موجود اہلکاوں نے مکمل ٹریننگ کے بعد باقاعدہ طور پر کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ سے ملاقات۔ ملاقات میں ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید بھی موجود …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید 5 بچوں سمیت 7 افراد سگ گزیدگی کا شکار، 1 ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید پانچ بچوں سمیت سات افراد سگ گزیدگی کا شکار۔ تحصیل ہسپتال جھڈو میں ایک ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل کتوں کے …

مزید پڑھیں

چین کے قونصل جنرل اگلے ماہ کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چین کے قونصل جنرل لی بی جیان کی دعوت پر کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں اور سینئر اراکین نے چین کے قونصل جنرل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کے قونصل جنرل سے ملاقات کی نئی دہلی میں واقع چین کے سفارتخانے میں …

مزید پڑھیں

پی پی ایل اے کی طرف سے احتجاجی تحریک کا اعلان، پی پی ایل اے کی طرف سے دیے گئے احتجاجی پروگرام کے مطابق آج ضلع سیالکوٹ کے تمام کالجز میں کلاسوں کا مکمل بایئکاٹ کیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پی پی ایل اے کی طرف سے احتجاجی تحریک کا اعلان، تفصیل کے مطابق پی پی ایل اے کی طرف سے دیے گئے احتجاجی پروگرام کے مطابق آج ضلع سیالکوٹ کے تمام کالجز میں کلاسوں کا مکمل بایئکاٹ کیا گیا، پی پی ایل اے کی …

مزید پڑھیں

حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا۔ پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد …

مزید پڑھیں

ڈی پی او دفتر ڈیرہ اسماعیل خان میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی زیر صدارت ان کے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیشنل ایکشن پلان کی عملداری ، کاﺅنٹر کرائم ، قیام امن ، خدمت عامہ کے عوامل ، انتظامی امور میں پولیس …

مزید پڑھیں