Home / admin (page 37)

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول، صدر پریس کلب ٹھٹھہ اقبال احمد جاکھرو، جنرل سيکریٹری …

مزید پڑھیں

صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ کے لیے جامعہ کراچی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعزازات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ کی علم و ادب کے لیے کی جانے والی گراں قدر خدمات کا ملک کی نامور جامعات نے اعتراف کرتے ہوئے ان کو اعزازات سے نوازاہے، جامعہ کراچی کے ”یوم جامعہ“ کے موقع پر پروقار تقریب …

مزید پڑھیں

ٹیکس مسائل کے حل کیلئے کاٹی میں فوکل پرسن تعینات کرینگے۔ حیدر علی دھاریجو چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو

کراچی (نوپ نیوز) گزشتہ 6 ماہ میں لیدر ایکسپورٹرز کو 1 ارب 60 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈز واپس کئے، جبکہ گزشتہ سال 1 ارب کے ریفنڈز کی ادائیگی کی گئی۔ 70 فیصد سے زائد ٹیکس ریفنڈز ادا کئے جا چکے ہیں، مسنگ اور 2016 سے 2018 تک کے ریفنڈز …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان لٹریری فورم کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بروشسکی زبان کی ترویج کے لیے کانفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلگت بلتستان لٹریری فورم اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اشتراک سے پہلی بروشسکی کانفرنس 15 جنوری کو آٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، بروشسکی زبان و ادب کی تاریخ، حال اور مستقبل اور جدید دور میں بروشسکی جیسے اہم موضوعات …

مزید پڑھیں

میریٹوریوس اے لیول کالج نے فٹ سال ٹیم کا اعلان کر دیا، میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مینیجر اسپورٹس عظمت پاشا کے مطابق پانچویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں شرکت کرنے کے لئے میر مصطفیٰ علی فٹ سال ٹیم کی قیادت کرینگے۔ جب کہ بلال محمود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔   مزید پڑھیں: کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن …

مزید پڑھیں

کراچی میں پہلی گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ کا انعقاد، ایونٹ میں 7 سے 80 سال تک کی عمر کی پلیئرز کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک روزہ گوشپی اواری لیڈیز اسکریبل چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ اپنی طرز کی پہلی چیمپیئن شپ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں آرگنائزرز بھی خواتین تھیں اور کھیلنے والی بھی خواتین۔ …

مزید پڑھیں

کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کر دیا اور ثابت کردیا کہ وہ حقیقی عوام کے مسائل سے توجہ ہٹانے والوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد

لاڑکانہ (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت برانچ غریب آباد لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس برائے سال 2022 ضلعی قیادت زیب علی چانڈیو، اعزاز احمد بروہی اور عبدالرحمن شیخ کی زیر نگرانی منعقد ہوا، اجلاس میں برانچ کے تمام عہدیداراں و ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سال 2022 کے لئے …

مزید پڑھیں

کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت، زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان

کندھ کوٹ (رپورٹ: پیر بخش نوناری) کندھ کوٹ ضلع بھر میں کھاد کی قلت شدت اختیار کر گئی زمینوں کو وقت پر زرعی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ وقت پر فصلوں کو کھاد نہ ملنے کے باعث سرسوں اور گندم کی فصل سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے، پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ اقبال ہاشمی سیکریٹری جنرل پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی سہولت کار نہ بنے۔ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو موت کی دہلیز پر پہنچا دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی و گیس اور بنیادی ضروریات کی اشیاء میں آئے …

مزید پڑھیں