فروری 27, 2020 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, کھیل
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور میں مرحوم میاں غوث بخش چانگ کی یاد میں کروایا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں عامر الیون اور بوس الیون کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس میں 20 رنز کی برتری سے عامر الیون فتح یاب …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور اور سوات کے صحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف محراب پور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے لودھی چوک پر احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات میں بیدردی سے قتل ہونے والے صحافی جاوید خان اورمحراب پور کے شہید صحافی عزیز …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک جام رہنے لگا ،اندرون شہربازاروں سمیت گلی محلوں میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، ٹریفک کا جام ہونا روز کا معمول بن گیا، دکانداروں نے فٹ پاتھوں پر قبضے جمارکھے ہیں رہی سہی کسر چنگ چی رکشوں، ریڑھی بانوں نے نکال کر پوری کردی، …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، چند روز قبل ایران سے کراچی واپس آنے والے 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ 22 سالہ متاثرہ شخص یحییٰ جعفری اور اس کے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ کے تعلیمی نظام کو انتہائی بے دردی سے تباہ کیا جارہاہے صوبائی وزیر کے دورے صرف ایسے اسکولوں تک محدود ہیں جہاں کا نظام قدر بہتر ہے وزیر خستہ حالت والے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی فیسوں میں اضافہ ہونے سے والدین سخت ذہنی اذیت کا شکار، شہر سمیت ضلع بھر میں قائم درجنوں سے زائد پرائیویت سکولز اور کالجز کے مالکان نے طلبہ و طالبات کی فیسوں میں خود ساختہ اضافہ کرکے غریب …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آر ٹی اے سیکرٹری اور ٹریفک پولیس افسران کی مبینہ غفلت کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے ہزاروں شہری مسافر موت کے منہ میں سفر کرنے پر مجبور ہوکر رہ گئے۔ مسافر گاڑیوں کے ٹرانسپورٹرز اوور لوڈنگ اوور چارجنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ٹریفک …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر سیاستدان اور تاجر رہنماء زاہد اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ نظام سے عوام مایوس ہوچکے ہیں، حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل میں ناکام ہوچکے ہیں، پارلیمانی نظام ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام لایا جائے۔ اپنے دفتر میں تاجروں کے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کی یاد میں نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں تصاویر کے سامنے پہول رکھ کر موم بتیاں جلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا، تقریب میں سابق صوبائی وزیر پیپلز …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سب ڈویژن جام پور سے منتخب اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری و صوبائی وزیر سردار محسن خان لغاری کے جام پور ضلع بناؤ محض ووٹ حاصل کرنے کیلئے تحریری معاہدہ، سوئی گیس فراہمی، مین انڈس ہائی وے کو ون وے کرنے و یونیورسٹی …
مزید پڑھیں