فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کے حلقے پی ایس 103 کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ شب ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا زخمی شخص کی عیادت کے لیے رکن سندھ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) والدین کیلئے نیک وصالح اولاد صدقہ جاریہ ہے اور اولاد رب ذوالجلال کی طرف سے خاص تحفہ و نعمت ہے اور بڑھاپے میں شجرسایہ دار ہے نیک اولاد کی نیکی کا صلہ والدین کو تاقیامت ملتا رہے گا کمسنی میں والدین کیلئے اولاد کا …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, کھیل, ملتان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 124 رنز کا ہدف 31 …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سلیکٹیڈ و جعلی حکومت مہنگائی کے سونامی کا شکار ہونے جارہی ہے معیشت سسکیاں لے رہی ہے 2 سال میں 2500 ارب روپے کے ریکارڈ قرضے حاصل کیے گئے حکومت ملک کی معیشت کیلئے سیکیورٹی رسک ہے سلیکٹیڈ وزیراعظم و جعلی حکومت کے خلاف …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) آج کے پر آشوب و پر فتن دور کے درپیش سنگین چیلنجز بحرانوں کا حل خصوصاً سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ نوجوان نسل کے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیؐ کی شمعیں روشن و فروزاں کرکے ہی کیا جا سکتا ہے اللہ رب …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 125 رنز کا مطلوبہ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سندھ میں سیاسی انتقام کی ایک تاریخ رقم کر رہی ہے، عوام رد عمل برداشت نہ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کی سربراہی میں کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات کے بارے میں قائم کی جانے والی انکوئری کمیٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات جاری ہے۔ پیر کو کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ا نکوائری کمیٹی کے ایک اجلاس …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, حیدرآباد, صحت
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سگا میہڑ شاخ کی جانب سے پریوینشن اینڈ کنٹرول آف بلائینڈنیس پروگرام کراچی کے تعاون سے تحصیل ہسپتال میہڑ میں تین روزہ مفت آنکھوں کا کیمپ آج دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں کراچی اور حیدرآباد کے ماہر ڈاکٹر ای ڈی تنیو، ڈاکٹر ذوالفقار مگسی، …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور نہر میں سگے دو بھائیوں کے ڈوبنے اور 3 دن گزرنے کے باوجود نعشیں نہ ملنا و نہر کا پانی انتظامیہ کی طرف سے بند نہ کرنے پر متاثرین، اہل خانہ، عزیز و اقارب و سول سوسائٹی اور وکلاء نے احتجاجاً مین …
مزید پڑھیں