Home / admin (page 354)

مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ملالہ یوسفزئی کے لئے ایک ایوارڈ پاکستانی سفارتخانے کے نمائندے کو پیش کیا گیا

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے علاوہ سرکاری، غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والی خواتین اساتذہ کے علاوہ …

مزید پڑھیں

درخت لگانا سنت نبویؐ و صدقہ جاریہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں مدد ملتی ہے موسم پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) درخت لگانا سنت نبویؐ وصدقہ جاریہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں مدد ملتی ہے موسم پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں وزیراعظم گرین پاکستان پروگرام کے تحت ضلع بھر میں شجرکاری کی جارہی ہے اپنی مدد آپ کے تحت بھی …

مزید پڑھیں

تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں معصوم بچے کے قتل کیس میں ملوث خاتون کو ماڈل ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں معصوم بچے نریش کے قتل کیس میں ملوث خاتون کو ماڈل ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ پانچ ماہ قبل میرپورخاص کی تعلقہ پولیس کی حدود میں معصوم بچے نریش کولہی کو گنے کی …

مزید پڑھیں

ڈگری جھڈو روڈ پر ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ایک شخص جانبحق جبکہ ایک جھلس کر شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری جھڈو روڈ پر ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ایک شخص جانبحق ایک جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ ڈگری کے نواحی گاؤں فتح خان نوحانی میں ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان وسایو ولد روپو …

مزید پڑھیں

عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد، ہمارے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے صرف اْن کو مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ مفتی عبید اللہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آرم ریسلنگ، ٹگ آف وار، 50 میٹر ریس، اسپون ریس اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، عثمانیہ اسلامک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر مفتی عبید اللہ نے اسپورٹس ڈے کا افتتاح …

مزید پڑھیں

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے یو سی بگنوتر میں خوبانی کا پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

ابیٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا اللہ نے یو سی بگنوتر میں خوبانی کا پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی …

مزید پڑھیں

زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ منعقد ہوا جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر عرفان زمان، انٹرنیشنل ریلیشن آفیسر ڈاکٹر ہما خان، یقوب آرائیں، انفارمیشن آفیسر …

مزید پڑھیں

معمار کراچی نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی رحلت جماعت اسلامی اور اہلیانِ کراچی کیلئے ایسا نقصان ہے جسکا ازالہ ممکن نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ‘معمار کراچی’ نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی رحلت جماعت اسلامی اور اہلیانِ کراچی کیلئے ایسا نقصان ہے جسکا ازالہ ممکن نہیں ہے انکی زندگی پاکستان کے حکمرانوں اور سیاسی رہنماؤں کیلئے مشعل راہ ہے کہ جس طرح سے نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ مرحوم نے اپنے …

مزید پڑھیں

ٹرین حادثے میں جانبحق ہونیوالا نوجوان ایس او ایس ویلیج میں زیر کفالت تھا، متوفی بیوٹمز کے ہر سمسٹر میں پوزیشن حاصل کر کے سکالر شپ لیتا رہا

کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) کلی اسماعیل ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہونیوالا نوجوان ایس او ایس ویلیج میں زیر کفالت تھا۔ موسی خیل سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ حیات اللہ کی والدہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر گئی تھیں جبکہ …

مزید پڑھیں

پی ایس پی کا چیئرمین سید مصطفیٰ کمال و صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی شعبہ جات کا اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے الفاروق گراؤنڈ (جلسہ گاہ) میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ، ٹاؤن اور یوسی کے ذمہ داران کا اجلاس …

مزید پڑھیں