Home / admin (page 34)

تیسرے شاہ پریمئیر لیگ کا افتتاح پروفسر اعجاز احمد فاروقی نے بال کو ہٹ لگا کر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے ڈاکٹر جنید علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم، کارساز پر تیسری شاہ پریمئیر لیگ کا افتتاح سابق رکن پی سی بی گورننگ بورڈ پروفسر اعجاز احمد فاروقی نے بال کو ہٹ لگا کر کیا، ان کے ساتھ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر شازیب نظر، الفا کے اسپورٹس ڈائریکٹر ماجد …

مزید پڑھیں

المرکز ربانی مسجد میراں ناکہ لیاری میں حضرت علامہ مولانا خلیفہ سائیں رحمت اللّه قریشی طاہری کی زوجہ مرحومہ کا رسم قل

کراچی (نوپ نیوز) المرکز ربانی مسجد میراں ناکہ لیاری میں حضرت علامہ مولانا خلیفہ سائیں رحمت اللّه قریشی طاہری کی زوجہ مرحومہ کا رسم قل و سوئم کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا قرآن خوانی کے بعد محفل نعت و بیان کا سلسلہ …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں۔ محبت علی کھوڑو جنرل سیکریٹری جے یو آئی ضلع لاڑکانہ

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد) جمیعت علماء اسلام کے رہنما محبت علی کھوڑو نے ایس ایس پی کے سامنے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، عوام کے حقوق کے لیے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھیں گے، جے یو آئی مظلوم …

مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے مظلوم طبقے کی عزت میں اضافہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اس ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس …

مزید پڑھیں

اساتذہ کی غیر تدریسی فرائض پر پابندی کے نوٹیفیکیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تنظیم اساتذہ پاکستان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اساتذہ اس قوم کے حقیقی معمار اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ حکومت کی طرف سے ان معماران قوم کو ہر طرح سے ریلیف اور ان کے تمام جائز حقوق ادا کرنا ضروری ہیں تاکہ اساتذہ اپنی تمام تر صلاحیتیں طلباء کے روشن مستقبل …

مزید پڑھیں

ایکسپورٹ پر عائد اضافی ٹیکس واپس لیا جائے، مقامی صنعت بھی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے، نظر ثانی کی جائے۔ صدر کاٹی سلمان اسلم

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں اضافی ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کے مطابق بجٹ میں اضافی ٹیکسز عائد نہیں کئے گئے …

مزید پڑھیں

جعلی ادویات مریضوں کو زندہ درگور کر رہی ہیں، ڈریپ کے قیام کے باجو ادویات کے معیار اور پیداوار میں بہتری کیوں نہیں آسکی؟ خلیل احمد تھند

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ جعلی ادویات مریضوں کو زندہ درگور کر رہی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے قیام کے باجود ملک میں ادویات کے معیار اور ان کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری کیوں نہیں آسکی؟ ہزاروں …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی (رپورٹ: فیصل نذیر) کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد …

مزید پڑھیں

علیحدہ صوبے کیلئے ریفرنڈم ہم کروائینگے۔ آفاق احمد چیئرمین مہاجر قومی مووومنٹ پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی مووومنٹ (پاکستان) نے 21 جنوری کو حیدرآباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا …

مزید پڑھیں

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیں

دبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فوجداری عدالت نے ایک 25 سالہ ایشیائی خاتون کو دوسری عورت سے شادی کرنے کے بارے علم ہونے پر شوہر کی انگلیاں توڑنے کے جرم میں 6 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنائی ہے۔ تحقیقات …

مزید پڑھیں