Home / admin (page 299)

دیر بالا میں آٸسکریم اور قلفی وغیرہ کی خرید و فروخت پر پابندی عاٸد کردی گئی

دیر بالا (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالد خٹک نے (کرونا واٸرس) کے پیش نظر ضلع بھر میں آٸسکریم کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی لگا دی ہے ضلع بھر میں آٸسکریم اور دیگر مشروبات فروخت نہیں ہونگے۔

مزید پڑھیں

میہڑ میں رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب سید جو گوٹھ  میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، رکشہ الٹنے سے سید جو گوٹھ کا رہائشی امجد  خاصخیلی، عدل خاصخیلی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو میہڑ  ہسپتال کے بعد لاڑکانہ منتقل کیا گیا جب کہ  لاڑکانہ ہسپتال میں نوجوان امجد خاصخیلی زخموں کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا۔ مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ الحمدلله سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض بھی صحتیاب ہوگیا ہے صحتیابی کے بعد متاثرہ مریض کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔

مزید پڑھیں

میہڑ شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن، شہر میں کاروباری مراکز بند، مزدور طبقہ سخت پریشان

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، ایس ایچ او نور مصطفی پٹھان اور ہیڈ محرر علی اصغر پنہور نے شہر میں کاروباری مراکز سمیت ہوٹلوں اور شاپنگ …

مزید پڑھیں

خیرپور کے قریب مسلح افراد نے اغوا کے بعد کم عمر دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا واقعہ کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) خیرپور کے قریب مسلح افراد نے اغوا کے بعد کم عمر دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا واقعہ کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق خیرپور کے قریب پریالو تھانہ کی حدود میں کچے کے علاقے کے گاؤں میاں …

مزید پڑھیں

نواب شاہ ڈسٹرکٹ میں کرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی ایس پی کی عوامی آگاہی مہم، مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے

نواب شاہ (بیورو رپورٹ) نواب شاہ ڈسٹرکٹ کرونا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی ہدایت پر کورونا وائرس سے عوام کو آگاہی دینے کے لیے  پی ایس پی ممبر نیشنل کاؤنسل نواب شاہ ڈویژن صدر سید کاظم علی شاہ، سندھ کاؤنسل …

مزید پڑھیں

سماجی تنظیم تھر دیپ کی جانب سے میہڑ میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے آگاہی مہم اور فری ماسک کی تقسیم

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کورونا وائرس کے وباء سے بچنے کیلئے لوگوں کو آگاہی دینے کیلئے تھردیپ سماجی تنظیم کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کی قیادت میں تھردیپ تحصیل کوآرڈینیٹر سید ندیم  شاہ، حمیرہ، عبداالصمد پھلپوتو، مہتاب سندھو، اظہار ہیسبانی، عبدالغفور بگھیو، سمیرا شاہ، حفیظ ناریجو اور دیگر کی …

مزید پڑھیں

کرونا واٸرس سے متعلق احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کریں۔ تاکہ اس مہلک و معتدی واٸرس سے خود کو اور اپنے اہل و عیال کو محفوظ رکھ سکیں۔ ایس ایس پی نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز کا ضلع نوشہرو فیروز کے عوام کےلئے پیغام۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ میں تیزی سے پھیلنے والے خطرناک کرونا واٸرس پر قابو پانے کے لِئے اہم احکامات جاری کیے گئے ہیں جس پر عمل پیرا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے مریضوں اورعام بیروزگار مزدوروں کو کرونا الاؤنس دیا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے مریضوں اورعام بیروزگار مزدوروں کو کرونا الاؤنس دیا جائے اور سندھ حکومت کی جانب سے راشن تقسیم کے انتظامات کو صاف و شفاف بنایا جائے۔ کرونا وائرس اور حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں

اللہ پاک کا شکر ہے ابتک کوئی بھی کرونا میں مبتلا یا کرونا کا مشکوک مریض ہمارے ضلعے میں ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا شکر ہے ابتک کوئی بھی کرونا میں مبتلا یا کرونا کا مشکوک مریض ہمارے ضلعے میں ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ضلعی انتظامیہ اپنی عوام …

مزید پڑھیں