تازہ ترین
Home / admin (page 266)

آزادی صحافت جمہوریت کے ماتھے کا جھومر اور شفاف حکمرانی کے قیام کی اساس ہے، لاک ڈاؤن کے اصل حقائق کو منظر عام پر لانا عالمی و مقامی میڈیا کا کڑا امتحان ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کے ماتھے کا جھومر اور شفاف حکمرانی کے قیام کی اساس ہے۔ آزاد اور شفاف صحافت کے فروغ کے لئے صحافی برادری کو جان و ملازمت کا تحفظ فراہم کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافی برادری نے آزادی صحافت کے حوالے سے تاریخی جدوجہد کی اور حق کی آواز بلند کرتے ہوئے سچ عوام تک پہنچایا۔ چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافی برادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صحافی برادری نے آزادی صحافت کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے کارزویل جیل ٹیکساس سے ریٹا نامی پہلی خاتون قیدی رہا، کارزویل جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی قید ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی ایف ایم سی کارزویل جیل فورٹ ورتھ ٹیکساس سے ریٹا نامی پہلی خاتون قیدی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسی ایف ایم سی کارزویل جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی جرم بے گناہی کی …

مزید پڑھیں

راجن پور موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی اور یہاں دو عدد سٹڈ منظور ہوچکے ہیں اور ٹھیکہ بھی مکمل ہو چکا ہے چند مٹی کی ٹرالیاں ڈال کر ٹھیکدار …

مزید پڑھیں

مودی کے بزنس مین دوست امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرکے بھارت فرار

  دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی (بی آر شیٹی) متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے۔ بھارتی بزنس مین فروری میں بھائی کے علاج کی غرض سے ابوظبی سے بنگلور پہنچے تھے …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے مزید 35 فیکڑیوں کو کام کی اجازت دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہتے ہوئے مزید 35 فیکڑیوں کو کام کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے جہاں زندگی کی دیگر سرگرمیوں کو شدید متاثر کیا ہے وہیں کھیل بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کورونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کو درپیش مشکلات پر گفتگو اور ان کے حل کیلئے قومی سطح پر تجاویز کی تیاری کیلئے نیشنل سپورٹس کوارڈینیشن کمیٹی کے ورچوئل سیشن کے انعقاد پر زور دیا ہے، ہفتہ …

مزید پڑھیں

شہر میں معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینا ہوگی، خریداری کے لیے محدود اوقات کے بجائے 24 گھنٹے اجازت دی جائے تاکہ سماجی فاصلہ برقرار رہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سینئر رہنماء تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نے موجودہ صورتحال سے متعلق کہا کہ اس وقت پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ سندھ میں 40 دن سے زیادہ لاک ڈاؤن کے بعد ہم کس جگہ کہاں …

مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کی کاوشوں سے امام مسجد سمیت 14 افراد کی رہائی، لاک ڈان کے نام پر مذہبی طبقے کو نشانہ بنانا بند کیا جائے۔ علامہ رضی حسینی نقشبندی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کی لیگل ایڈ کمیٹی کی کاوشوں کے باعث غوثیہ مسجد لیاقت آباد کے امام سمیت 14 افراد کو اے ٹی سی کے مقدمات سے باعزت بری کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

اٹھارویں ترمیم کے پوجاری صرف اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں، سندھ کو تباہ کرنے والے آج گالم گلوچ پر اتر آئے ہیں۔ جمال صدیقی رہنماء تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ صوبائی وزراء وزیر اعظم پر تنقید کے بجاۓ اپنی اوقات یاد رکھیں کرپشن کے ارسطو اب سیاست کے ارسطو بننے کی کوشش کررہے ہیں کرپٹ حکومت کا دفاع کرنے والے دو …

مزید پڑھیں