تازہ ترین
Home / admin (page 267)

پولیس کی عیدی بھتہ وصولی مہم کورونا سے زیادہ خطرناک ہے۔ اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی آڑ میں پولیس گردی عروج پر ہے، پولیس کی عیدی بھتہ وصولی مہم کورونا سے زیاد ہ خطرناک ہے۔ شہریوں کی گرفتاریوں اور رشوت خوری کا دھندہ جاری ہے۔ عوام اور …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی ضلع میرپورخاص کی ہدایات پر ایس ایچ او محمود آباد کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او محمود آباد افتخار باجوہ کی ممتاز کالونی میں جواریوں کے خلاف کاروائی چھ جواری، محمد عرفان، محمد عامر، محمد شاہد، محمد رائف، عبدالرحمن اور محمد عمران گرفتار، ملزمان کے قبضے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور نرسیں محفوظ ہونگے تو قوم کی حفاظت بہتر انداز سے کر سکیں گے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے ایم ایس ایف (ن) ضلع سکھر کے رہنماؤں کی کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کے لئے کی جانے والی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں

سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بھانگ سنگ آباد پیٹرول پمپ پر پیٹرول فی لیٹر 149 روپے کا فروخت ہورہا ہے، پیٹرول پمپ ملازمین کے مطابق ہائی …

مزید پڑھیں

چترال کی خوبصورت وادی آیون جاذب نظر اور دلکش باغوں کیلئے مشہور ہے۔ ایک ہی پودے میں کئی مختلف رنگوں کے گلاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوۓ ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ویسے تو پورا چترال پھولوں کا شہر سمجھا جاتا ہے مگر بعض علاقے ایسے بھی ہیں جہاں قدرت نے اپنے بیش بہا حسن کے خزانے لٹانے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے اس حسن میں اضافہ کیا ہے۔ آیون اس قسم کے پھولوں کے باغات …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری کے سندھ دشمن بیان کی مذمت کرتے ہیں، پی پی چیئرمین سندھ کے خلاف بیان پر فوری معافی مانگیں۔ رکن صوبائی اسمبلی سندھ خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رہنما پاکستان تحریک انصاف و رکن صوبائی اسمبلی سندھ خرم شیر زمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بلاول زرداری کے سندھ دشمن بیان کی مذمت کرتے ہیں، پی پی چیئرمین سندھ کے خلاف بیان پر فوری معافی مانگیں، پی پی سندھ کی تقسیم …

مزید پڑھیں

روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل ڈاکٹر خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا وائرس کے تناظر میں ایک دکھ بھری کہانی شیئر کردی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ویڈیو بیان کے زریعے بتایا کہ روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل …

مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک اپنے بیان میں کہا کہ سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ بلاول دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ کرونا کے خلاف اقدامات کے حوالے سے سندھ گورنمنٹ …

مزید پڑھیں

محنت کشوں کے گھروں سے آٹا و چینی غائب کرنے والوں کے خلاف وزیراعظم کاروائی کب کریں گے؟ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ مزدور ملک کا اکثریتی طبقہ ہیں۔ پاکستان کے محنت کش طبقوں کے گھروں سے آٹا اور چینی غائب کرنے والوں کے خلاف وزیراعظم کب کاروائی کریں گے؟ 25 اپریل خاموشی سے گذر گئی، یکم مئی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد چار ہوگئی، ڈگری کے کورونا مریضوں کے تین ورثاء کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا کے ایک اور مریض کا ٹیسٹ منفی آگیا، مسعود نامی مریض کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا، کورونا کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر دلبر مری نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 48 …

مزید پڑھیں