جون 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بانی پاکستان محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ محمد اسلم جناح نے قائد اعظم محمد علی جناح کے چچا کی بیٹی شیریں بائی کا نواسہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ ماضی میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ جو عارضہ فالج کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے کو صادر کرنے اور اس پر …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق رکن سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی نے نے معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، علامہ صاحب کی مذہبی خدمات قابل ستائش ہیں …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات خالق حقیقی سے جا ملے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن پر شام غریباں کی مجلس پڑھنے والے معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات انتقال کر گئے۔ وہ کچھ …
مزید پڑھیں جون 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو جامعہ بنوریہ پہنچ گئے، مولانا راشد سومرو نے جے یو آئی کی جانب سے معروف عالم مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا راشد محمود سومرو لواحقین …
مزید پڑھیں جون 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے مفتی نعیم کو کافی عرصے سے دل کا عارضہ تھا۔ مفتی نعیم 1955 میں پیدا ہوئے اور 65 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ترجمان کے مطابق مفتی نعیم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان جامعہ …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے گھر پر ہی آئیسولیشن اختیار کرلی، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کر اچی اور گھوٹکی اور لاڑکانہ میں دہشتگردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، رینجرز و شہریوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی معافی کے لائق نہیں ہیں، شہید رینجرز کے …
مزید پڑھیں