تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے گھر پر ہی آئیسولیشن اختیار کرلی، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا ہوں، دوستوں اور احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کراچی گھوٹکی اور لاڑکانہ میں دہشتگردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
https://www.nopnewstv.com/karachi-strongly…ndemns-terrorist/

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے