تازہ ترین
Home / admin (page 259)

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے، نااہل حکومت کا جسٹس فائز عیسی کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں امریکہ تعصب پسند ی سے باہر نکلے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں، امریکہ تعصب پسندی سے باہر نکلے، امریکہ میں گوروں اور کالوں کے نسلی تعصب نے امریکی اور مغربی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، دین اسلام دنیا …

مزید پڑھیں

چترال کے معروف تاجر اور سماجی کارکن صادق امین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر اور پشاور میں اسلام آباد (چترالی) بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ صادق امین مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو عارضہ قلب لاحق ہوا تھا اور انہے ہسپتال لایا …

مزید پڑھیں

ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے برادر اسلامی ملک ترکی کی بے لوث تعاون کی پیشکش

ادانا (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی 130 طیارہ اسپرے کرنے …

مزید پڑھیں

اسپنرز توصیف احمد اور مشتاق احمد نے اپنے ڈریم پیئرز چن لیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا چوتھا مرحلہ 5 مئی بروز منگل کو شروع ہوا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ اسپنرز پر …

مزید پڑھیں

میچ فکسنگ پر بات کرنے پر جان سے مارنے کی بھی دھمکیاں ملیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا انکشاف

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ میچ فکسنگ پر بات کرنے پر انہیں جان سے مارنے کی بھی دھمکیاں ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیرئیر جلد ختم ہوگیا اور مجھے دھمکیاں ملیں کہ تمھاری بوٹیاں بوٹیاں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں …

مزید پڑھیں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلع وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ سحری کے وقت نارتھ کراچی، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا فوری نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض عبدالرزاق کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا نوٹس۔ فوری طور پر مریض کو راجڑ کالونی سے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال آئسولیشن سینٹر منتقل کرنے …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں بچے کو کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ملی، سندھ حکومت نے پورے صوبے میں کورونا کا ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاڑکانہ میں 20 روز قبل کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ انڈس ہسپتال کراچی میں انتقال کر جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں