تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 16 نمبر پر اور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں 6 نمبر پر موجود ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ آج صبح 9 بجے کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 162 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے