تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ، نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا

کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ، نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں دہشتگردی کے بڑے حملے کا خطرہ
نیکٹا نے حساس اداروں کی رپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد آئندہ دنوں میں اہم سرکاری عمارت پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کراچی کے قریبی علاقے میں بارود سے بھری گاڑی تیار کی گئی ہے، دہشتگرد خودکش حملے سمیت گاڑی یا رکشے کی مدد سے حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، نیکٹا نے تھیریٹ الرٹ جاری کرتے ہوۓ کہا ہے کہ رینجرز اور متعلقہ ادارے سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں،
نیکٹا نے آٹھ جنوری کو بھی کراچی میں دہشتگردی کے حملے کا الرٹ جاری کیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو پاکستان کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیجیٹل صوبہ بنانے کے لیے حکومت اور ہواوے کے درمیان معاہدہ

شنگھائی، چین (نوپ نیوز انٹرنیشنل ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دورۂ چین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے